قطرینہ کیف نے ایک بار پھر بے شمار فلموں کی آفرز ہونے لگیں

ہفتہ 7 مئی 2016 12:11

قطرینہ کیف نے ایک بار پھر بے شمار فلموں کی آفرز ہونے لگیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مئی۔2016ء)بالی ووڈ ادا کار رنبیر کپور سے دوری کے بعد قطرینہ کیف نے ایک بار پھر بے شمار فلموں کی آفرز ہونے لگیں اطلاعات کے مطابق قطرینہ کے پاس فلموں کے بے شمار آفرز آرہی ہیں ‘ ان آفرز میں بجرنگی بھائی جان بنانے والے کبیر خان کی فلم ٹیوب لائٹ بھی شامل ہے جس میں سلمان خان ہیں ‘ اس کے علاوہ آنند لال رائے، اور راج کمار سنتوشی بھی قطرینہ کے ساتھ فلم بنانے کی پیشکش کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

32 سالہ اداکارہ فتور فلم کے بعد زیادہ ہی مصروف نظر آنے لگیں