جامعہ کراچی میں 2تنظیموں کے درمیان تصادم، 4 طلبا زخمی،ہسپتال منتقل
ہفتہ 7 مئی 2016 11:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مئی۔2016ء ) جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 4 طالب علم زخمی ہوگئے۔تفصیلا ت کے مطابق مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں واقع،جامع کراچی میں جمعے کو دو طلبہ تنظیموں کے کارکنوں کے مابین تلخ کلامی کے بعد لڑائی شروع ہوگئی۔
(جاری ہے)
لڑائی کے دوران طلبہ نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیا جس کے باعث 4طالب علم محمد موسیٰ، صہیب، پاشا اور احسان دانش زخمی ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے موقع پہنچ کر طلبہ کو منتشر کرکے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا، جہاں پر انہیں طبی امداد مہیا کی گئی۔ پولیس کاکہنا ہے کہ تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والے طلبہ کو معمولی چوٹیں آئیں، تاہم کسی تنظیم نے بھی واقعے کی رپورٹ درج نہیں کرائی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.