جن سیاستدانوں کے نام پانامہ لیکس میں موجود میں ہیں وہ استعفے دیں، تحقیقات تک نواز شریف کو وزیر اعظم رہنے کا اخلاقی جواز نہیں،ملک میں سیاسی خاندانوں کا ایک مافیا ہے جو ہر چیز پر قابض ہے
پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر صفدر عباسی اور ناہید خان کی پریس کانفرنس
جمعہ 6 مئی 2016 22:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء) پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر صفدر عباسی اور ناہید خان نے بھی پانامہ لیکس اسکینڈل پر وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سیاستدان گندے ہوتے جا رہے ہیں ،ہر اسکینڈل میں سیاستدانوں کا نام آتا ہے، تحقیقات تک میاں محمد نواز شریف کو وزیر اعظم رہنے کا اخلاقی جواز نہیں ہے،جن سیاستدانوں کے نام پانامہ لیکس میں موجود میں ہیں وہ استعفے دیں،ملک میں سیاسی خاندانوں کا ایک مافیا ہے جو ہر چیز پر قابض ہے،بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم سے استعفیٰ سے قبل اپنے والد اور پھو پھی سے پوچھیں ان کے پاس کتنی آف شور کمپنیاں ہیں اور ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ہے،رینجرز سے اپیل ہے کہ وہ عزیر بلوچ اور ڈاکٹر عاصم کے محترمہ شہید بے نظیر بھٹو سے متعلق انکشافات کی جے آئی ٹی اور ویڈو یوز کو منظر عام پر لائیں،وہ جمعہ کوپریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے،ناہید خان نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف پاکستان کے وزیر اعظم ہیں اگر ان کا نام پانامہ لیکس میں نہیں ہے تو ان کے بچوں کا نام تو موجود ہے اس لئے وہ اپنی پوزیشن سے استعفیٰ دیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.