اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

کستان اسٹیل ملز ملازمین کی پانچ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دی جائے

جمعہ 6 مئی 2016 22:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) کا اجلاس کل بروز ہفتہ کو ہوگا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار صدارت کرینگے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی پانچ ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دیدی جائے گی۔ بینک ترسیلات ودہولڈنگ کی شرح 0.4 فیصد ہیں 31 مئی تک توسیع کی منظوری کا بھی امکان ہے