Live Updates

عمران خان کی بہنوں کی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات سامنے آنے والی ہیں: رانا ثناء اللہ کا دعوی

muhammad ali محمد علی جمعہ 6 مئی 2016 20:09

عمران خان کی بہنوں کی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات سامنے آنے والی ہیں: ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06مئی۔2016ء) رانا ثناء اللہ نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات سامنے آنے والی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پانامہ لیکس کی دوسری قسط میں تحریک اںصاف کے کئی لوگوں کا نام آنے والا ہے۔ پانامہ لیکس کی دوسری قسط کے بعد تحریک انصاف منہ چھپاتی پھرے گی۔ رانا ثناء اللہ نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے نام پر بھی آف شور کمپنیاں ہیں اور ان کی تفصیلات جلد سامنے آنے والی ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات