پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں میں 11 جون سے گرمی کی تعطیلات کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعہ 6 مئی 2016 19:24

پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں میں 11 جون سے گرمی کی تعطیلات کا اعلان

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06مئی۔2016ء) پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں میں 11 جون سے گرمی کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے رواں برس گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں میں گرمی کی تعطیلات کا آغاز 11 جون سے ہو گا۔ جبکہ نجی تعلیمی ادارے 15 اگست کو دوبارہ کھل جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :