کاہنہ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعہ 6 مئی 2016 18:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) صوبائی دارلحکومت میں کاہنہ کے علاقہ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش کاہنہ کے علاقہ میں پلازہ کے تہہ خانے سے ملی ہے ۔کاہنہ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :