فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو کے گریڈ 18 کے 54 آفیسرز کو گریڈ 19میں ترقی دے دی

جمعہ 6 مئی 2016 18:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو کے گریڈ 18 کے 54 آفیسرز کو گریڈ 19میں ترقی دے دی ۔

(جاری ہے)

ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر بورڈ نے ان لینڈ ریونیو کے 54 افسران کو گریڈ 19میں ترقی دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں افسران میں ظفر رفیق صدیق ، عبدالقادر شیخ ، نعیم حسن ، نوشروان خان ، ارم شبیر ، ساجدہ کوثر ، فضل ملک مریم حبیب ، فرزانہ گوہر علی ، اشرف مسعود ، باسط سلیم شاہ ، محمد ظہیر قریشی ، محمد آصف ، محمد اکبر میر ، پرویز احمد ، سید خالد شاہ ، ثناء اللہ نوازنی ، امجد حسین ، فیصل اصغر عظمت حیات رانجھا ، مظہر اقبال ، محمد ماجد حیات ، عتیق الرحمن فضل ، بشریٰ فاطمہ توقیر احمد ، سردار تیمور خان درانی ، تصور اقبال رحمت اللہ خان درانی نیئرمحمود علی عدنان خان ،شکیل احمد شکیل ، مرزا ناصر علی ریاض علی شاہ ، بابر نواز خان ، زاہد محمود کاشف احمد ، اقبال احمد شیخ، ڈاکٹر شازیہ گل ، شگفتہ زرین ، مکھنو خان ، ولی محمد شیخ ، صاحبزادہ عمر ریاض ، سعد اقبال ، عابد عزیز ، ریاض احمد ، حیات احمد اعجاز حسین ڈاکٹر محد اطہر عاشق ، شاہد نثار اور دیگر شامل ہیں جو افسران پہلے سے پرفارمنس الاؤنس لے رہے ہیں ان کا ترقی پانکے بعد بھی سلسلہ جاری رہے گا

متعلقہ عنوان :