پنجاب حکومت نے مال سال 2016-17 کیلئے سالانہ بجٹ کو حتمی شکل دیدی
جمعہ 6 مئی 2016 18:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) پنجاب حکومت نے مال سال 2016-17 کے لئے سالانہ بجٹ کو حتمی شکل دیدی ہے جو ان دنوں مقامی پرنٹنگ پریس میں اشاعت کے مرحلہ میں ہے اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے مال سال کے بجٹ میں صوبے کے عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا تاہم بعض ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے نئے مالی سال کے بجٹ میں اورنج لائن ٹرین پروجیکٹ کے لئے اربوں روپے کی رقم مختص کی گئی ہے جبکہ ملازمین کی تنخواہوں میں15فیصد اضافہ کے ساتھ ساتھ محنت کشوں کا کم ازکم اجرت چودہ ہزار روپے کردی گئی ہے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس مرتبہ بھی پنجاب کی خاتون وزیر خزانہ عائشہ غوث بجٹ پیش کریں گی۔
مزید اہم خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.