کویت سٹی: پولیس کو مطلوب 69 افراد گرفتار

جمعہ 6 مئی 2016 18:03

کویت سٹی: پولیس کو مطلوب 69 افراد گرفتار

کویت سٹی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6مئی 2016ء) : کویتی پولیس نے پچھلے 48گھنٹوں میں پولیس نے مختلف جرائم میں مطلوب 69 افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کویتی پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروایاں کرتے ہو ئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا، یہ افراد پولیس کو مختلف جرائم میں مطلوب تھے۔ گرفتار افراد میں، فراڈ ، ٹریفک کی خلاف ورزی ،چوری، وغیرہ میں ملوث تھے۔

متعلقہ عنوان :