کویت سٹی: بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے والے تارکین وطن کو بیدخل کر دیا جائے گا

جمعہ 6 مئی 2016 17:19

کویت سٹی: بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے والے تارکین وطن کو بیدخل کر دیا ..

کویت سٹی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6مئی 2016ء) : وزارتِ دخلہ کے سکریٹری جنرل عبداللہ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ کوئی بھی خارجی بغیر لائیسنس کے گاڑی چلاتا پکڑا گیا ،تو اس کو ملک بد ر کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ان افواہوں کوغلط قرار دیا کہ حکومت اس قانون کو واپس لے رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 23اپریل 2015کو اس قانون کے بننے کے بعد سے لیکر آج تک 620تارکین کو اس ضمن میں وطن واپس بھیجا گیا۔سیکرٹری نے اپنے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس قانون پر مکمل عمل کیا جائے گا۔

کویت سٹی: بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے والے تارکین وطن کو بیدخل کر دیا ..

متعلقہ عنوان :