دبئی:پاس پورٹ سمگلنگ میں ملوث سیاح کو 6ماہ قید کی سزا

جمعہ 6 مئی 2016 16:48

دبئی:پاس پورٹ سمگلنگ میں ملوث سیاح کو 6ماہ قید کی سزا

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6مئی 2016ء) : دبئی کی ایک عدالت نے متعدد پاس پورٹس کی سمگلنگ میں ملوث ایک نائیجیرین سیاح کو 6ماہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نائیجیرین سیاح سے دبئی ایئر پورٹ پر سامان کی تلاشی کے دوران متعدد پاسپورٹس ملے تھے ، کسٹمز حکام نے موقع پر ہی نائیجرین سیاح کو گرفتار لیا تھا۔ عدالت نے تحقیقات اور دلائل کی روشنی میں روشنی میں ملزم کو 6ماہ قید کی سزا اور ڈی پورٹ کرنے کا حکم سنا دیا۔

متعلقہ عنوان :