قومی اسمبلی کا 32واں سیشن پیر کی شام شروع ہوگا

جمعہ 6 مئی 2016 16:21

اسلام آباد ۔ 6 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی کا 32واں سیشن پیر شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیرغور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :