چین کی مرکزی سٹاک مارکییٹس میں مندی

جمعہ 6 مئی 2016 16:14

ہانگ کانگ ۔ 6 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء) چین کے مرکزی سٹاک مارکیٹس جمعہ کو مندی کا شکار رہے۔ ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 1.30 فیصد یا266.39 پوائنٹس ڈاؤن کے ساتھ20,183.43 کی سطح تک گیا جبکہ بینچ مارک شنگھائی انڈیکس نے1.85 فیصد یا55.38 پوائنٹس کا غوطہ لیا اور انڈیکس 2,942.46 تک گیا۔

(جاری ہے)

شنزن کمپوزٹ انڈیکس بھی2.55 فیصد سے 49.58 پوائنٹس ڈاؤن کے ساتھ18 ہزار92 کی حد تک رہا۔