لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ادویات کی مہنگے داموں فروخت کی شفاف تحقیقات نہ کرنے اورعدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سیکرٹری صحت پنجاب کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
عمر جمشید جمعہ 6 مئی 2016 15:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 مئی۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار فریحہ مجید کے وکیل شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نےکہا کہ پی آئی سی میں زیر علاج مریضوں کو ہسپتال انتظامیہ کی ملی بھگت سے قواعد و ضوابط کے برعکس مہنگے داموں ادویات فروخت کی جا رہی ہیں۔
(جاری ہے)
پی آئی سی میں کرپشن کا بازار گرم ہے جبکہ عدالت نے معاملے کی شفاف تحقیقات کے احکامات صادر کر رکھے ہیں،، عدالت نےتحقیقات کے لئے قائم انکوائری کمیٹی کو کرپشن کی نشاندہی کرنے والی سابق فارماسسٹ فریحہ مجید کے بیانات قلمبند کرنے کی ہدایات کیں جس پر آج تک عمل درآمد نہیں کیا جا گیا جبکہ انکوائری کمیٹی جانبدارانہ تحقیقات کرنے میں مصروف ہے ۔
،،،جو کہ واضح طور پر توہین عدالت ہے ۔جس پر عدالت نے ریمارکس دئیے کہ توہین عدالت کے مرتکب افراد کو اسکے نتائج سے آگاہ ہونا چاہئیے ،،عدالت اپنے احکامات پر عمل درآمد کرانا جانتی ہے۔جس پر عدالت نے عدالت نے سیکرٹری صحت پنجاب کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر چوبیس مئی کے لئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.