دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 6 مئی 2016 14:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد52500کیوسک اور اخراج :100000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 59000کیوسک اور اخراج 59000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد47100کیوسک اور اخراج30000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 27900 کیوسک اور اخراج 7000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد149500کیوسک اور اخراج 141500کیوسک،چشمہ: آمد153400کیوسک اوراخراج 120000 کیوسک، تونسہ: آمد 93600 کیوسک اور اخراج74200کیوسک، پنجند: آمد15200کیوسک اور اخراج1200 کیوسک، گدو: آمد 67100کیوسک اور اخراج 65400 کیوسک، سکھر: آمد53400 کیوسک اور اخراج 22900 کیوسک، کوٹری:آمد27700کیوسک اور اخراج3200 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1456.73فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.766ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1158.15فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.309ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.165 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔