کوئٹہ ،نیب کا محکمہ فنانس کے دفتر پر چھا پہ

ریکارڈ قبضے میں لیکر سیکرٹری فنانس مشتاق رئیسانی کوگرفتار کر لیا

جمعہ 6 مئی 2016 13:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب)نے کوئٹہ میں محکمہ فنانس کے دفتر میں کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ قبضے میں لیکر سیکرٹری فنانس مشتاق رئیسانی کوگرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز نیب نے محکمہ فنانس کے دفتر پر چھاپا مارا اورمحکمے کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا جبکہ سیکرٹری فنانس مشتاق رئیسانی کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر حراست میں لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سیکرٹری فنانس اوردیگرافرادپرپی ایس ڈی پی میں اربوں روپے کی خورد بردکاالزام ہے۔

متعلقہ عنوان :