پاکستان مال ویئر حملوں کا شکار ہونے والے بڑے ممالک میں شامل ہے، مائیکروسافٹ
روزانہ لگ بھگ 10 ملین مال ویئر حملے دیکھتے ہیں جن میں سے نصف تعداد کا تعلق ایشیا سے ہوتا ہے، رپو رٹ
جمعہ 6 مئی 2016 12:00
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مئی۔2016ء) مائیکروسافٹ کی خبر کے مطابق پاکستان اورانڈونیشیا سمیت بنگلا دیش سب زیادہ مال ویئر کا نشانہ بنتے ہیں جب کہ کم حملوں کا ہدف بننے والے ممالک میں جاپانِ فن لینڈ، ناروے اور سویڈن کے ممالک شامل ہیں۔مائیکروسافٹ نے اس بات کا اندازہ ونڈوز میں چلنے والے اینٹی مال ویئر پروگرام کے ذریعے لگایا ہے۔
مائیکروسافٹ کا کہنا ہے وہ روزانہ لگ بھگ 10 ملین مال ویئر حملے دیکھتے ہیں جن میں سے نصف تعداد کا تعلق ایشیا سے ہوتا ہے، کئی مال ویئر حملوں میں حملہ کرنے والے کے پاس صارف کی لاگ ان تفصیلات بھی موجود ہوتی ہیں لیکن جدید نظام کی وجہ سے اس کا اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ کوئی مال ویئر ہے کیونکہ وہ ایسے مقام سے لاگ ان ہوتا ہے جہاں سے صارف کبھی لاگ ان نہیں ہوا ہوتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.