سیکریٹری صحت سعید احمد منگنیجو کا تبادلہ، احمد بخش ناریجو نئے سیکریٹری مقرر

جمعرات 5 مئی 2016 22:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) حکومت سندھ نے جمعرات کو سیکریٹری صحت سعید احمدمنگنیجو کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ احمد بخش ناریجو کو نیا سیکریٹری صحت سندھ مقرر کیا ہے۔