ہلال احمر اور ریڈ کراس کا عالمی دن 8 مئی کو منایا جائیگا

جمعرات 5 مئی 2016 20:34

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء )پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلال احمر اور ریڈ کراس کا عالمی دن 8 مئی کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں ہلال احمر اور ریڈ کراس کے زیر اہتمام کانفرنسز ،سیمینارز اور واکس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مقررین ہلال احمر اور ریڈکراس کے متعلق شعور اجاگر کریں گے ۔