Live Updates

عمران خان نے فیصل آباد جلسے کیلئے سات رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم کر دی

جمعرات 5 مئی 2016 20:26

عمران خان نے فیصل آباد جلسے کیلئے سات رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم کر ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فیصل آباد جلسے کیلئے سات رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم کر دی۔

(جاری ہے)

اعجاز چوہدری کمیٹی کے سربراہ مقرراور اسد معظم،شیخ خرم شہزاد،جاوید نیاز منج،فیض اﷲ کموکا،رانا نعیم عظیم اور رانا آصف توصیف کمیٹی کا حصہ ہیں۔کمیٹی 20 مئی کو فیصل آباد میں تاریخی جلسے کے انتظامات کریگی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :