لاہور، نرسیں ڈینگی کے خلاف شعور اور آگاہی مہم بھر پور طریقے سے چلائیں : سی این ایس سروسز ہسپتال
خواتین ڈینگی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہیں ، صفائی ستھرائی کو مستقل عادت بنانا ضروری ہے نرسیں مریضوں کے لواحقین کو گندگی کی صورت میں ڈینگی کے خطرے سے آگاہ کریں ، نرسنگ سٹاف کا اجلاس
جمعرات 5 مئی 2016 19:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ سروسز ہسپتال ثمینہ یاسمین نے کہا ہے کہ ڈینگی سے بچاؤ اور تدارک میں ہسپتالوں کی نرسیں شعور کی بیداری اور آگاہی مہم کے ذریعے نمایاں کردار ادا کر سکتی ہیں - نرسنگ سٹاف کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ثمینہ یاسمین نے کہا کہ صفائی ستھرائی کو جب تک ہم اپنی مستقل عادت نہیں بنائیں گے - ڈینگی کا خطرہ ہمارے سروں پر منڈلاتا رہے گا - یہی وجہ ہے کہ ڈینگی کے خلاف جنگ میں گھریلو خواتین اور اور مختلف اداروں و دفاتر میں کام کرنے والی ورکنگ ویمن کو ہراول دستہ قرار دیا گیا ہے -اس موقع پر وائی این اے کی صدر شمشاد نیازی نے بھی اظہار خیال کیا ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.