مینز ڈبلز کے لئے عالمی بیڈمنٹن کی تازہ ترین کی درجہ بندی

جمعرات 5 مئی 2016 18:30

مینز ڈبلز کے لئے عالمی بیڈمنٹن کی تازہ ترین کی درجہ بندی

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء )بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری کی جانے والی درجہ بندی کے مطابق مینز ڈبلز کے لئے عالمی بیڈ منٹن کی تازہ ترین درجہ بندی حسب ذیل ہے ۔
1:۔لی یانگ ڈائی/وایو یون سیونگ ، جنوبی کوریا،2:۔ ہیندراستیاون /محمد احسن ، انڈونیشیا، 3:۔

(جاری ہے)

فوہائی فینگ/ژانگ ناگ، چین 4:۔ کم جائیجنگ/کمسارنگ، جنوبی کوریا۔5:۔ چائیبیواؤ/ہانگ ویہائی ، چین ،6:۔ کو سنگ ہیون/شنگبائی چیول، جنوبی کوریا،7:۔ ہیرویوکی انڈو/کینجی چائی ہیاپاوا،جاپان ،8:۔میتھیس بوئے /کاسٹن موگینشن ،ڈنمارک9:۔ میٹس کونرڈ۔پیٹرسن /میٹھس پائیلر کولٖٖڈنگ، ڈنمارک،10:۔ ولادی میر ایوانوف/سوزونوف، روس