بھنڈی توری کی بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کی ہفتہ وا ر آ پیاشی کریں، زرعی ما ہرین

جمعرات 5 مئی 2016 14:59

سلانوالی ۔5مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء)زرعی ماہرین نے کہاہے کہ بھنڈی تور ی کے کا شت کا رو ں کو چا ہیے کہ و ہ بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کی ہفتہ وا ر آبپاشی کریں پھل اور پھو ل نکا لتے و قت فصل کو پا نی کی ضرورت بڑ ھ جاتی ہے، لحاظہ اس وقت ہر چھوٹے د ن فصل کو پا نی لگا ئیں جب پو د ے 8تا 10سینٹی میٹر قد کے ہو جا ئیں تو چھدرا ئی کریں فالتو پو د و ں کو نکا ل کر پو د وں کا در میانی فاصلہ 30سینٹی میٹر کر د یں فصل کو جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک ر کھنے کیلئے تین سے چا ر مر تبہ مناسب و قت پر گو ڈ ی کریں اور گو د ی کر تے وقت پو دو ں پر مٹی ضرور چڑھاتے جا ئیں فصل کی ہر تیسری یا چھوٹی چنائی کے بعد ا یک بو ر ی یو ر یا کھا د فی ا یکڑ استعما ل کریں تا کہ ز یا د ہ اچھی اوربہتر پیدا و ار حاصل کی جا سکے ۔