سوات ، مالاکنڈشہر اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ‘

جمعرات 5 مئی 2016 14:42

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) سوات ، مالاکنڈشہر اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سوات ‘ مالا کنڈ اور گردونواح میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ فوری طورپر زلزلے کی نوعیت کا معلوم نہیں ہوسکا

متعلقہ عنوان :