صدر مملکت کی نجی کالج آمد، من پسند بھنڈی سمیت 20 سے زائد ڈشز تیار
روٹ پر بھینسیں آنے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں
جمعرات 5 مئی 2016 14:17
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین کی نجی میڈیکل کالج آمد کے موقع پر ان کی من پسند بھنڈی سمیت 20 سے زائد ڈشز تیار کی گئیں جبکہ ان کے پروٹوکول میں شامل گاڑی خراب ہونے کے علاوہ روٹ پر اچانک گائیں بھینسیں بھی آ گئیں جنہیں انتظامیہ ہٹانے میں مصروف رہی۔
(جاری ہے)
صدر مملکت ممنون حسین ملتان میں ایک نجی میڈیکل کالج نے مدعو کر رکھاتھا اور خاطر تواضع کیلئے ان کی من پسند بھنڈی، عربی رائس، چکن قورمہ، بریانی اور بٹیر سمیت 20 سے زائد ڈشز تیار کی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پروٹوکول میں شامل گاڑی خراب ہو گئی جسے ٹریفک وارڈنز نے دھکا لگا کر سٹارٹ کرایا جبکہ ایک جگہ پر صدر مملکت کے روٹ پر گائیں اور بھینسیں سڑک پر آ گئیں جس کے باعث انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں اور انہیں روٹ سے ہٹانے میں مصروف ہے۔صدر مملکت نجی کالج کا افتتاح کرنے کے علاوہ تقریب سے خطاب بھی کیا اور بعد ازاں چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سے ملاقات بھی کیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.