محمد نواز شریف کاحاجی عبدالوکیل کے انتقال پر گہرے دْکھ اور افسوس کا اظہار

جمعرات 5 مئی 2016 14:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر گلگت بلتستان حاجی عبدالوکیل کے انتقال پر گہرے دْکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ایک بیان میں لواحقین کیلئے صبر و جمیل اور مرحوم کے درجات بلند کرنے کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :