دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 5 مئی 2016 13:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد52600کیوسک اور اخراج :100000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 46900کیوسک اور اخراج 46900 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد46100کیوسک اور اخراج30000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 28100 کیوسک اور اخراج 8000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد143000کیوسک اور اخراج 135000کیوسک،چشمہ: آمد143800کیوسک اوراخراج 105000 کیوسک، تونسہ: آمد 89100 کیوسک اور اخراج72900کیوسک، پنجند: آمد17700کیوسک اور اخراج4000 کیوسک، گدو: آمد 67100کیوسک اور اخراج 65400 کیوسک، سکھر: آمد54000 کیوسک اور اخراج 24000 کیوسک، کوٹری:آمد30800کیوسک اور اخراج6900 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1459.05فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.862ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1157.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.275ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.140 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :