Live Updates

تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں کی پی پی پی میں شمولیت

جمعرات 5 مئی 2016 13:41

تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں کی پی پی پی میں شمولیت

پشاور۔05 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما رحمت الله آفریدی نے شکئی ہندکیان میں ملک طہماش خان کے جلسے میں شرکت کیلئے اپنے سینکڑوں ورکروں کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیااور اس بات کا عہد کیاکہ میں اور میرے ورکر ملک طہماش خان کیساتھ ہیں اور ان کی انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے اور 17مئی ملک طہماش خان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائینگے اس موقع پر ملک طہماش نے کہاہے کہ پی پی میں شمولیت پارٹی کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :