بھیرہ سے18ہزار لیٹر زہریلا دودھ اسلام آباد منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
جمعرات 5 مئی 2016 13:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) اسلام آباد انتظامیہ کے مجسٹریٹ عبدالہادی نے پولیس کے ہمراہ ٹول پلازے پر بڑی کاروائی کرکے بھیرہ سے اٹھارہ ہزار لیٹر زہریلا دودھ اسلام آباد منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،دودھ کو فوڈ انسپکٹر نے موقع پر ہی آلات سے چیک تو یوریا کھاد پائی گئی ،ٹول پلازہ پر ہی ساڑھے سات سو کلو ملاوٹ شدہ کھویا بھی برآمد کرکے دودھ اور کھوئے کے ساتھ بائیس سو لیٹر ڈیزل بھی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
(جاری ہے)
کاروائیوں کے دوران پندرہ ملزمان بھی گرفتار کرکے تھانہ ترنول منتقل کردیا ۔دودھ ، کھویا اور ڈیزل اسمگل کرنے والی دس گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.