Live Updates

مولانا فضل الرحمان نے بنوں کے جلسہ میں پشتونوں کو چوہے قرار دے کر پشتون قوم کی غیرت کو للکارا ہے ، یہ ہماری تاریخ اور ثقافت پر بزدلانہ اور غلیظ حملہ ہے ،پشتون قوم ان کوکبھی معاف نہیں کرے گی ، فضل الرحمان نے سی پیک پر وفاقی حکومت کی حمایت کرکے پشتونون قوم کااور خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کے مقدمہ کو کمزور کرنے کی سازش کی ہے ، مولانا بتائیں کہ بحیثیت چیئر مین کشمیر کمیٹی کشمیر کاز کو راکے ہاتھوں کتنے ڈالرز میں فروخت کیا؟ مولانا فضل الرحمان گذشتہ 8سال سے چیئر مین کشمیر کمیٹی ہیں ،موجودہ حکومت کے آنے کے بعد فضل الرحمان نواز شریف اور مودی پلان کا حصہ بن کر کشمیر کاز کو بھارت کے ہاتھوں فروخت کرچکے ہیں، فضل الرحمان بتائیں کہ 23اکتوبر 2004کواپنے قریبی ساتھیوں اور بھائی کے نام پر جنرل مشرف کے حکم پر 1200کنال کی ملٹری فارمز کی زمین اس کو کن خدمات کے عوض ملی

تحریک انصاف کے رہنماؤں وارکان پارلیمنٹ شہریار آفریدی ، مراد سعید اور عائشہ گلالئی کی مشترکہ پریس کانفرنس

بدھ 4 مئی 2016 22:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ارکان پارلیمنٹ شہریار آفریدی ، مراد سعید اور عائشہ گلالئی نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان نے بنوں کے جلسہ عام میں پشتونوں کو چوہے قرار دے کر پشتون قوم کی غیرت کو للکارا ہے ، مولانا فضل الرحمان نے ذاتی مفادات کی خاطر ہماری تاریخ اور ثقافت پر بزدلانہ اور غلیظ حملہ کیا ہے جس پر پشتون قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی ، فضل الرحمان نے سی پیک پر وفاقی حکومت کی حمایت کرکے پشتونون قوم کااور خصوصاً خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کے مقدمہ کو کمزور کرنے کی جو شازش کی ہے اس پر وہ پشتون عوام کے غیض و غضب سے بچ نہیں پائیں گے ۔

مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ پختونوں کے مقدمے کا سودا انہوں نے کتنے ڈالر لے کر کیا ہے؟مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ انہوں نے بحیثیت چیئر مین کشمیر کمیٹی مقبوضہ کشمیر کے کاز کو راکے ہاتھوں کتنے ڈالرز میں فروخت کیا؟ مولانا فضل الرحمان گذشتہ 8سال سے چیئر مین کشمیر کمیٹی ہیں ۔

(جاری ہے)

موجودہ حکومت کے آنے کے بعد فضل الرحمان نواز شریف اور مودی پلان کا حصہ بن کر کشمیر کاز کو بھارت کے ہاتھوں فروخت کرچکے ہیں ۔

فضل الرحمان یہ بتائیں کہ گذشتہ تین سالوں کے دوران انہوں نے کشمیر کمیٹی کے کتنے اجلاس بلائے؟ کشمیر کا مقدمہ لڑنے کیلئے کس کس سے ملاقاتیں کیں؟ اصل حقیقت یہ ہے کہ گذشتہ تین سالوں میں فضل الرحمان نے کشمیر پر مجرمانہ خاموشی قائم رکھی اور کشمیر کو بھارت کے ہاتھوں پیچنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ وہ بدھ کو یہاں مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔

انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا کے عوام جانتے ہیں کہ مولانا نے ہمیشہ سودے بازی کی سیاست ہی کی ہے۔ تاہم تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان کو کبھی اجازت نہیں دے گی کہ وہ خیبر پختونخوا ہ اور کشمیر کے غریب مگر غیرت مند عوام کے حقوق کا سوداکرے جو کہ بد قسمتی سے ماضی میں ہمیشہ کرتے چلے آئے ہیں۔ عمران خان سے دشمنی فصل الرحمان کی مجبوری اس لئے بن گئی ہے کہ عمرا خان نے خیبر پختونخوا کی عوام کو انکے حقوق کا شعور دیا کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست کے حاتمے کیلئے ا نکی مہم فضل الرحمان کے سودے بازی کی سیاست کے خاتمے کا سبب بن گئی ہے۔

فضل الرحمان کو جنوبی اضلاع کی عوام نے ماضی میں بار بار منتخب کرایا مگر انکی حالت زار کبھی نہ بدلی، جنوبی اضلاع کی عوام کے حقوق کی بجائے فضل الرحمان اور انکے حواریوں نے ہمیشہ ناجائز زمینوں پر قبضہ اور ڈیزل کے پرمٹس پر اپنی جیبیں بھریں۔مولانا صاحب آج تک یہ واضح نہیں کر سکے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر ہمیشہ سینٹ میں کروڑ پتی افراد کو ٹکٹ کیوں دیئے۔

آج تک اپنے کسی ورکر کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا۔ ۔ انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان بتائیں کہ 23اکتوبر 2004کواپنے قریبی ساتھیوں اور بھائی کے نام پر جنرل مشرف کے حکم پر 1200کنال کی ملٹری فارمز کی زمین اس وقت کے ایڈ جوئنٹ جنرل نے کن خدمات کے عوض دی تھی۔ لہٰذا مولانا کو یہ زمین میڈیا پر نشر ہونے کے بعد مجبوراً واپس کرنی پڑی۔ فضل الرحمان قوم کو بتائیں کہ انہوں نے اپنی کن خدمات کی عوض اس وقت کی امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن سے وزیر اعظم بننے کیلئے امریکی حمایت مانگی تھی۔

یہ واقعہ وکی لیکس میں بھی رپورٹ ہو چکا ہے۔ فضل الرحمان بتائیں کہ وہ ہر بار وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا مطابلہ کیوں کرتے ہیں۔ وزارت ہاؤسنگ پر فضل الرحمان کا قبضہ گزشتہ 8سال سے کیوں چلا آ رہا ہے اور پی پی پی اورپی ایم ایل این کیوں یہ وزارت فضل الرحمان کو دینے پر مجبور ہیں؟۔عوام جانتی ہے کہ ہاؤسنگ کی وزارت میں کرپشن سب سے زیادہ ہوتی ہے۔

فضل الرحمان بتائیں کہ انکے وزراء نے پیپلز پارٹی کے گزشتہ دور میں وزارت حج میں کروڑوں کی کرپشن کی اور فضل الرحمان نے کیوں انہیں تحفظ فراہم کیا ؟ فضل الرحمان اسلام کے نام پر اسلام آباد کو کھارہے ہیں۔فضل الرحمان نے اپنے بھائی کو افغان ریفیوجی کمشنر لگوانے کو عوض پشتونوں کا سودا کیوں کیا؟۔ فضل الرحمان نے سی پیک پر وفاقی حکومت کی حمایت کرکے پشتونون قوم کااور خصوصاً خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کے مقدمہ کو کمزور کرنے کی جو شازش کی ہے اس پر وہ پشتون عوام کے غیض و غضب سے بچ نہیں پائیں گے ۔

مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ پختونوں اور کشمیر کے مقدمے کا سودا انہوں نے کتنے ڈالر لے کر کیا ہے؟۔خیبر پختونخوا کے عوام جانتے ہیں کہ مولانا نے ہمیشہ سودے بازی کی سیاست ہی کی ہے۔ تاہم تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان کو کبھی اجازت نہیں دے گی کہ وہ خیبر پختونخوا کے غریب مگر غیرت مند عوام کے حقوق کا سودہ کرے جو کہ بد قسمتی سے ماضی میں ہمیشہ کرتے چلے آئے ہیں۔

عمران خان سے دشمنی فصل الرحمان کی مجبوری اس لئے بن گئی ہے کہ عمرا خان نے خیبر پختونخوا کی عوام کو انکے حقوق کا شعور دیا کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست کے حاتمے کیلئے ا نکی مہم فضل الرحمان کے سودے بازی کی سیاست کے خاتمے کا سبب بن گئی ہے۔ فضل الرحمان کو جنوبی اضلاع کی عوام نے ماضی میں بار بار منتخب کرایا مگر انکی حالت زار کبھی نہ بدلی، جنوبی اضلاع کی عوام کے حقوق کی بجائے فضل الرحمان اور انکے حواریوں نے ہمیشہ ناجائز زمینوں پر قبضہ اور ڈیزل کے پرمٹس پر اپنی جیبیں بھریں۔

مولانا صاحب آج تک یہ واضح نہیں کر سکے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر ہمیشہ سینٹ میں کروڑ پتی افراد کو ٹکٹ کیوں دیئے۔ آج تک اپنے کسی ورکر کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا۔ فضل الرحمان بتائیں کہ 23اکتوبر 2004کواپنے قریبی ساتھیوں اور بھائی کے نام پر جنرل مشرف کے حکم پر 1200کنال کی ملٹری فارمز کی زمین اس وقت کے ایڈ جوئنٹ جنرل نے کن خدمات کے عوض دی تھی۔

لہٰذا مولانا کو یہ زمین میڈیا پر نشر ہونے کے بعد مجبوراً واپس کرنی پڑی۔ فضل الرحمان قوم کو بتائیں کہ انہوں نے اپنی کن خدمات کی عوض اس وقت کی امریکی سفیر N.W. Petersonسے وزیر اعظم بننے کیلئے امریکی حمایت مانگی تھی۔ یہ واقعہ wikileaksمیں بھی رپورٹ ہو چکا ہے۔ فضل الرحمان بتائیں کہ وہ ہر بار وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا مطابلہ کیوں کرتے ہیں۔ وزارت ہاؤسنگ پر فضل الرحمان کا قبضہ گزشتہ 8سال سے کیوں چلا آ رہا ہے اور PPPاور PML-Nکیوں یہ وزارت فضل الرحمان کو دینے پر مجبور ہیں؟۔

عوام جانتی ہے کہ ہاؤسنگ کی وزارت میں کرپشن سب سے زیادہ ہوتی ہے۔فضل الرحمان بتائیں کہ انکے وزراء نے پیپلز پارٹی کے گزشتہ دور میں وزارت حج میں کروڑوں کی کرپشن کی اور فضل الرحمان نے کیوں انہیں تحفظ فراہم کیا ؟ فضل الرحمان اسلام کے نام پر اسلام آباد کو کھارہے ہیں۔ فضل الرحمان نے CPECپر وفاقی حکومت کی حمایت کرکے پشتونون قوم کااور خصوصاً خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کے مقدمہ کو کمزور کرنے کی جو شازش کی ہے اس پر وہ پشتون عوام کے غیض و غضب سے بچ نہیں پائیں گے ۔

مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ پختونوں کے مقدمے کا سودا انہوں نے کتنے ڈالر لے کر کیا ہے؟۔ مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ انہوں نے بحیثیت چیئر مین کشمیر کمیٹی مقبوضہ کشمیر کے کاز کوRAWکے ہاتھوں کتنے ڈالرز میں فروخت کیا؟ کشمیر نواز شریف اور مودی پلان کا حصہ ۔کیونکہ CPECکے موجودہ پرجیکٹ میں وفاقی حکومت کی طرف سے خیبر پختونخوا کو وہ مراعات نہیں دی جا رہیں جو اس کا بنیادی حق ہے۔

خیبر پختونخوا کے عوام جانتے ہیں کہ مولانا نے ہمیشہ سودے بازی کی سیاست ہی کی ہے۔ تاہم تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان کو کبھی اجازت نہیں دے گی کہ وہ خیبر پختونخوا کے غریب مگر غیرت مند عوام کے حقوق کا سودہ کرے جو کہ بد قسمتی سے ماضی میں ہمیشہ کرتے چلے آئے ہیں۔ عمران خان سے دشمنی فصل الرحمان کی مجبوری اس لئے بن گئی ہے کہ عمرا خان نے خیبر پختونخوا کی عوام کو انکے حقوق کا شعور دیا کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست کے حاتمے کیلئے ا نکی مہم فضل الرحمان کے سودے بازی کی سیاست کے خاتمے کا سبب بن گئی ہے۔

فضل الرحمان کو جنوبی اضلاع کی عوام نے ماضی میں بار بار منتخب کرایا مگر انکی حالت زار کبھی نہ بدلی، جنوبی اضلاع کی عوام کے حقوق کی بجائے فضل الرحمان اور انکے حواریوں نے ہمیشہ ناجائز زمینوں پر قبضہ اور ڈیزل کے پرمٹس پر اپنی جیبیں بھریں۔مولانا صاحب آج تک یہ واضح نہیں کر سکے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر ہمیشہ سینٹ میں کروڑ پتی افراد کو ٹکٹ کیوں دیئے۔

آج تک اپنے کسی ورکر کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا۔ فضل الرحمان بتائیں کہ 23اکتوبر 2004کواپنے قریبی ساتھیوں اور بھائی کے نام پر جنرل مشرف کے حکم پر 1200کنال کی ملٹری فارمز کی زمین اس وقت کے ایڈ جوئنٹ جنرل نے کن خدمات کے عوض دی تھی۔ لہٰذا مولانا کو یہ زمین میڈیا پر نشر ہونے کے بعد مجبوراً واپس کرنی پڑی۔ فضل الرحمان قوم کو بتائیں کہ انہوں نے اپنی کن خدمات کی عوض اس وقت کی امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن سے وزیر اعظم بننے کیلئے امریکی حمایت مانگی تھی۔

یہ واقعہ وکی لیکس میں بھی رپورٹ ہو چکا ہے۔ فضل الرحمان بتائیں کہ وہ ہر بار وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا مطابلہ کیوں کرتے ہیں۔ وزارت ہاؤسنگ پر فضل الرحمان کا قبضہ گزشتہ 8سال سے کیوں چلا آ رہا ہے اور پی پی پی اور PML-Nکیوں یہ وزارت فضل الرحمان کو دینے پر مجبور ہیں؟عوام جانتی ہے کہ ہاؤسنگ کی وزارت میں کرپشن سب سے زیادہ ہوتی ہے۔فضل الرحمان بتائیں کہ انکے وزراء نے پیپلز پارٹی کے گزشتہ دور میں وزارت حج میں کروڑوں کی کرپشن کی اور فضل الرحمان نے کیوں انہیں تحفظ فراہم کیا ؟ فضل الرحمان اسلام کے نام پر اسلام آباد کو کھارہے ہیں۔

فضل الرحمان نے CPECپر وفاقی حکومت کی حمایت کرکے پشتونون قوم کااور خصوصاً خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کے مقدمہ کو کمزور کرنے کی جو شازش کی ہے اس پر وہ پشتون عوام کے غیض و غضب سے بچ نہیں پائیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ پختونوں کے مقدمے کا سودا انہوں نے کتنے ڈالر لے کر کیا ہے؟۔مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ انہوں نے بحیثیت چیئر مین کشمیر کمیٹی مقبوضہ کشمیر کے کاز کوRAWکے ہاتھوں کتنے ڈالرز میں فروخت کیا؟ کشمیر نواز شریف اور مودی پلان کا حصہ ۔

کیونکہ CPECکے موجودہ پرجیکٹ میں وفاقی حکومت کی طرف سے خیبر پختونخوا کو وہ مراعات نہیں دی جا رہیں جو اس کا بنیادی حق ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام جانتے ہیں کہ مولانا نے ہمیشہ سودے بازی کی سیاست ہی کی ہے۔ تاہم تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان کو کبھی اجازت نہیں دے گی کہ وہ خیبر پختونخوا کے غریب مگر غیرت مند عوام کے حقوق کا سودہ کرے جو کہ بد قسمتی سے ماضی میں ہمیشہ کرتے چلے آئے ہیں۔

عمران خان سے دشمنی فصل الرحمان کی مجبوری اس لئے بن گئی ہے کہ عمرا خان نے خیبر پختونخوا کی عوام کو انکے حقوق کا شعور دیا کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست کے حاتمے کیلئے ا نکی مہم فضل الرحمان کے سودے بازی کی سیاست کے خاتمے کا سبب بن گئی ہے۔ فضل الرحمان کو جنوبی اضلاع کی عوام نے ماضی میں بار بار منتخب کرایا مگر انکی حالت زار کبھی نہ بدلی، جنوبی اضلاع کی عوام کے حقوق کی بجائے فضل الرحمان اور انکے حواریوں نے ہمیشہ ناجائز زمینوں پر قبضہ اور ڈیزل کے پرمٹس پر اپنی جیبیں بھریں۔

مولانا صاحب آج تک یہ واضح نہیں کر سکے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر ہمیشہ سینٹ میں کروڑ پتی افراد کو ٹکٹ کیوں دیئے۔ آج تک اپنے کسی ورکر کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا۔ فضل الرحمان بتائیں کہ 23اکتوبر 2004کواپنے قریبی ساتھیوں اور بھائی کے نام پر جنرل مشرف کے حکم پر 1200کنال کی ملٹری فارمز کی زمین اس وقت کے ایڈ جوئنٹ جنرل نے کن خدمات کے عوض دی تھی۔

لہٰذا مولانا کو یہ زمین میڈیا پر نشر ہونے کے بعد مجبوراً واپس کرنی پڑی۔ فضل الرحمان قوم کو بتائیں کہ انہوں نے اپنی کن خدمات کی عوض اس وقت کی امریکی سفیر N.W. Petersonسے وزیر اعظم بننے کیلئے امریکی حمایت مانگی تھی۔ یہ واقعہ wikileaksمیں بھی رپورٹ ہو چکا ہے۔ فضل الرحمان بتائیں کہ وہ ہر بار وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا مطابلہ کیوں کرتے ہیں۔ وزارت ہاؤسنگ پر فضل الرحمان کا قبضہ گزشتہ 8سال سے کیوں چلا آ رہا ہے اور PPPاور PML-Nکیوں یہ وزارت فضل الرحمان کو دینے پر مجبور ہیں؟عوام جانتی ہے کہ ہاؤسنگ کی وزارت میں کرپشن سب سے زیادہ ہوتی ہے۔

فضل الرحمان بتائیں کہ انکے وزراء نے پیپلز پارٹی کے گزشتہ دور میں وزارت حج میں کروڑوں کی کرپشن کی اور فضل الرحمان نے کیوں انہیں تحفظ فراہم کیا ؟ فضل الرحمان اسلام کے نام پر اسلام آباد کو کھارہے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات