ملتان پولیس کی تیز ڈرائیونگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ٗ دو افراد گرفتار ٗمقدمہ درج

بدھ 4 مئی 2016 20:33

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) ملتان پولیس نے تیز ڈرائیونگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 2افراد کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پولیس نے محمد افضل کو تیز رفتار ہائی ایس چلانے اور قیوم خان جس نے بغیر اجازت اپنا گھر کرایہ پر دیا ہوا تھا کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :