فوج کی جانب سے کومبنگ آپریشن کا عندیہ، پولیس کی تیاریاں مزید تیز
حکومت کی جانب سے ہدایت ملتے ہی آپریشن شروع کر دیا جائے گا‘ پولیس حکام
بدھ 4 مئی 2016 20:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) لاہور میں فوج کی جانب سے کومبنگ آپریشن کے عندیہ کے بعد لاہور پولیس نے تیاریاں مزید تیز کر دیں، حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہدایت ملتے ہی آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں پورے ملک میں کومبنگ آپریشن کرنے بارے فیصلہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
فیصلے کا مقصد شہر میں ممکنہ طور پر موجود دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ کرنا ہے۔
کومبنگ آپریشن پاک فوج دیگر سکیورٹی اداروں کے تعاون سے کرے گی۔ پولیس حکام کے مطابق وہ پہلے بھی شہر میں سرچ آپریشنز اور کومبنگ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے تاہم حکومت کی جانب سے آپریشن کو وسیع پیمانے پر کرنے کے احکامات ملتے ہی یہ عمل شروع کر دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.