نیوزی لینڈ نے پہلی بار ٹی ٹونٹی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا،پاکستانی ٹیم ساتویں نمبر پر موجود
بدھ 4 مئی 2016 20:02
دبئی ۔ 4 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء) نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، پاکستانی ٹیم ساتویں نمبر پر موجود ہے، ٹیسٹ اور ون ڈے میں پہلے نمبر پر براجمان عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم چھٹے نمبر پر ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین سالانہ ٹی ٹونٹی رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 132 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے، کیوی ٹیم نے پہلی بار ٹاپ پوزیشن پر پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
بھارتی ٹیم دوسرے نمبر پر موجود ہے، ٹی ٹونٹی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم تنزلی کا شکار ہو کر تیسرے نمبر پر چلی گئی، جنوبی افریقہ چوتھے، انگلینڈ پانچویں، آسٹریلیا چھٹے اور پاکستان ساتویں نمبر پر موجود ہے، سری لنکا کا آٹھواں، افغانستان کا نواں، بنگلہ دیش کا دسواں نمبر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.