سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہو گئی،آئی لینڈرز 8 مئی کو تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی
بدھ 4 مئی 2016 20:02
کولمبو ۔ 4 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء) سری لنکن ٹیم اینجلومیتھیوز کی قیادت میں جیت کا عزم لئے دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگئی۔ سری لنکن ٹیم 8 مئی کو ایسکس کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کریگی، آئی لینڈرز دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکن ٹیم دو تین روزہ پریکٹس میچز کھیلے گی۔ سری لنکا اور ایسکس کے درمیان پہلا تین روزہ پریکٹس میچ 8 سے 10 مئی تک کھیلا جائے گا جبکہ سری لنکا اور لائسسٹرشائر کے درمیان تین روزہ میچ 13 سے 15 مئی تک کھیلا جائے گا۔ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 19 مئی سے ہو گا، دوسرا اور آخری ٹیسٹ 27 سے 31مئی تک کھیلا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.