Live Updates

ڈیرہ غازی خان میں زہریلی سویاں کھانے سے 6 بچوں اور ایک خاتون کی حالت غیر ہوگئی

بدھ 4 مئی 2016 19:49

ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) ڈیرہ غازی خان میں زہریلی سویاں کھانے سے 6 بچوں اور ایک خاتون کی حالت غیر ہوگئی پولیس کے مطابق،حالت بگڑنے پرتمام متاثرین کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ٗڈاکٹروں کے مطابق ،3 بچوں کی حالت تشویش ناک ہے ٗخیال رہے اس سے قبل لیہ میں زہریلے لڈو کھانے سے کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات