چین میں 31 انگلیوں والے بچے کی پیدائش
بدھ 4 مئی 2016 19:40
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء ) چین کے صوبے ہنان کے ایک گاؤں میں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں نارمل بچے سے زیادہ ہیں۔ ہانگ ہانگ نامی اس بچے کی عمر اس وقت تین ماہ ہے جس کے ہاتھوں کی 15 جبکہ دونوں پاؤں کی 16 انگلیاں ہیں۔ بچہ پولی ڈیکٹیلی نامی بیمار کا شکار ہے جبکہ یہ بیماری زیادہ تر جانوروں میں پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں زیادہ ہوتی ہیں۔
ہانگ ہانگ کے والدین بچے کی اس بیماری سے خاصے پریشان نظر آتے ہیں۔بچے کے والد کا کہنا ہے اس کی بیوی بھی پولی ڈیکٹیلی بیماری کا شکار ہے جس کے ایک ہاتھ کی اضافی اْنگلی ہے اور دو اْنگوٹھے ہیں۔ ہم نے سوچا شاید یہ بیماری وراثتی ہے جس کی بنا پر ہم نے شینزین کے 3 بڑے ہسپتالوں میں بچے کا چیک اپ کروایا لیکن ڈاکٹروں کا کہنا ہے یہ وراثتی نقص نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.