کراچی، اے این ایف کی کارروائی 20 کلو گرام چرس برآمد

بدھ 4 مئی 2016 18:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) اے ایں ایف نے سکھر شکارپور روڈ پر چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل سوار ملزم سے 20 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

اے این ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اے این ایف نے سکھر میں شکارپور روڈ پر چیکنگ کے دوران سی ڈی 70 موٹر سائیکل نمبر LAH-6325 کو روکا اور چکنگ کی تو موٹر سائیکل سوار سے 20 کلوگرام چرس برآمد کے کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :