72سالہ شخص دو ہفتے بعد ملبے سے زندہ نکل آیا
امین اکبر بدھ 4 مئی 2016 18:08
ایکوا ڈور، جنوبی امریکا میں آنے والے تباہ کن 7.8 شدت کے زلزلے کے دو ہفتے بعد ملبے سے ایک 72سالہ شخص کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔اس زلزلے میں 660 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
وینزویلا کی ایک امدادی ٹیم گری ہوئی عمارتوں کا جائزہ لے رہی تھی کہ اچانک انہوں نے ایک عمارت سے آتی ہوئی ہلکی سی آواز سنی۔یہ آواز ایک 72 سالہ شخص واسکویز کی تھی۔
(جاری ہے)
امدادی ٹیم نے واسکویز کو ہسپتال پہنچایا۔
اس کے گردے اور پاؤں کے انگوٹھے خراب ہوچکے تھے۔پانی کی کمی کی وجہ سے بھی واسکویز کی حالت خراب تھی۔ایکواڈور میں زلزلے کے بعد دنیا کے بہت سے ممالک سے امدادی ٹیمیں،ڈاکٹر اور نرسیں ایکواڈور پہنچ گئے ہیں۔ وینزویلا کے صدررافیل نے بھی ایکوا ڈور کی تعمیر نو کے لیے تقریبا تین ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.