Live Updates

وزیراعظم کا تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کا نوٹس،پنجاب حکومت کو ملزمان کی جلد گرفتار ی کی ہدایت

بدھ 4 مئی 2016 17:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت کو ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے ہونے والی بد سلوکی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی کہ خواتین سے بدسلوکی میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات