ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی محمد دلاور نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 4 مئی 2016 17:24

ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی محمد دلاور نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مئی 2016ء) : ایم کیو ایم کے رہنما محمد دلاور احمد نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کے دوران محمد دلاور احمد نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔

(جاری ہے)

محمد دلاور احمد ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی بھی تھے۔