فیم سپورٹس فٹ بال لیگ ،رئیل لاہور کلب نے افشاں کلب کو کو بھاری مارجن سے ہرا دیا
بدھ 4 مئی 2016 17:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) دوسرا سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ 2015-16 کے سپرراؤنڈ کے تحت کھیلے گئے واحد میچ میں رئیل لاہور کلب نے سٹرائیکر معظم کی ہیٹ ٹرک کی بدولت افشاں کلبکو دو کے مقابلے میں گیارہ گولوں کے بھاری مارجن سے ہرا کر کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کر دیا۔
(جاری ہے)
یہ موجودہ لیگ میں رئیل لاہور کلب کی سب سے زیادہ گولوں سے سمیٹی گئی فتح ہے۔
گزشتہ روز کھیلے گئے واحد میچ سی یو پارک کیمپس یوناءؑیڈ فٹ بال گراونڈ نیو کیمپس میں رئیل لاہور کلب نے سٹرائیکر معظم کی ہیٹ ٹرک کی بدولت افشاں کلب کو دو کے مقابلے میں گیارہ گولوں کے بھاری مارجن سے ہرا کر کھیل کے ہر شعبے میں آوٹ کلاس کر دیا۔ اس میچ سے شائقین خوبصورت یورپین سٹائل کے کھیل سے محظوظ ہوتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.