Live Updates

عمران خان کا 20 مئی کو فیصل آباد میں جلسے کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 4 مئی 2016 17:03

عمران خان کا 20 مئی کو فیصل آباد میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مئی 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے 20 مئی کو فیصل آباد میں جلسے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے 20 مئی کو فیصل آباد میں جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل عمران خان نے 8 مئی کو فیصل آباد میں جلسے کا اعلان کیا تھا جسے لاہور جلسے میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے فیصل آباد میں جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 20 مئی کو فیصل آباد میں تاریخی جلسہ کروں گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :