ایکسائز انٹیلی جنس کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن ، 15افیون و 37 کلو چرس برآمد، منشیات فروش گرفتار

بدھ 4 مئی 2016 16:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مئی۔2016ء) محکمہ ایکسائز انٹیلی جنس نے لاہور کے علاقے شیر ا کو ٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے 37کلو چر س اور 15کلو افیو ن برآمد کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہورایکسائز انٹیلی جنس انچارج اے ای ٹی او اخترزمان سندھو کی سربراہی میں انسپکٹر رانا عباس، جاویدوغیرہ پر مشتمل ٹیم نے بدنام زمانہ منشیات فروش مکر م خا ن کوبا بو صا بو انٹر چینج پرگرفتار کر کے اس کی گا ڑ ی میں سے لاکھو ں روپے مالیت کی 36کلو چر س اور 15کلو افیو ن برآمد کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :