پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کرنے پر سابق چئیر مین سینیٹ کے خلاف مقدمہ درج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 4 مئی 2016 14:02

پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کرنے پر سابق چئیر مین سینیٹ کے خلاف مقدمہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مئی 2016ء) : ایف 8کچہری کے داخلی راستے پر تلاشی لینے والے کانسٹیبل ریاض نامی پولیس اہلکار کو سابق چئیر مین سینیٹ نیئر بخاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیئر بخاری کے خلاف مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا ہے ۔ مقدمہ نمبر140میں 506/34اور 353/186دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمہ کانسٹیبل ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی لینے پر نیئر بخاری نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔

متعلقہ عنوان :