متحدہ عرب امارات: ہزاروں انٹر نیٹ صارفیِن کو پریشانی کا سامنا

بدھ 4 مئی 2016 13:50

متحدہ عرب امارات: ہزاروں انٹر نیٹ صارفیِن کو پریشانی کا سامنا

متحدہ عرب امارات:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 4مئی 2016ء) : متحدہ عرب امارات کی انٹرنیٹ مہیّا کرنے والی کمپنی اتصالات کے صارفیِن کو انٹرنیٹ کے استعمال میں پرشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صارفیِن کو صبح چھ بجے سے اس پریشانی کا سامنا کرنا ہے۔ اتصالات کے نمائندے نے بتایا ہے کہ انٹرنیٹ کی سروس معطل ہونے سے زمینی اور موبائل فون سروسس متاثر ہوئی ہیں ۔کمپنی کے انجینئرز اس خامیک کو ٹھیک کر رہے ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ دن 12 بجے تک اس خامی کو دور کر دیا جائے گا۔