میانوالی،تہرے قتل کے قیدی کوپھانسی دے دی گئی

بدھ 4 مئی 2016 11:55

میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء ) میانوالی سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے قیدی محمد ظہوراحمد کو تختہ دار پرلٹکادیاگیا ۔ سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے قیدی محمد ظہوراحمدکوالصبح تختہ دارپرلٹکادیاگیا۔

(جاری ہے)

مجرم کے اہل خانہ سے آخری ملاقات بھی کروادی گئی تھی۔ مجرم نے2008 میں رشتے کے تنازع پردوخواتین سمیت تین افراد کوقتل کردیاتھا ۔پھانسی سے قبل مجرم کے اہل خانہ سے آخری ملاقات بھی کروادی گئی تھی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :