انجینئرنگ یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ کا اجلاس 11مئی کو ہوگا

بدھ 4 مئی 2016 11:48

پشاور۔04 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء )انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے سلیکشن بورڈ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے‘ انجینئرنگ یونیورسٹی کے رجسٹرار کے اعلامیہ کے مطابق انٹرویوز 11مئی کو منعقد ہونگے۔