پبلک پروکیورمنٹ اتھارٹی اور یو ایس ایڈ کی تربیتی ورکشاپ

بدھ 4 مئی 2016 11:48

پشاور۔04 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء ) خیبرپختونخوا پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقادکیاگیا جس میں مالاکنڈ اور سوات کے ضلعی افسران کو کیپرا کے قواعد وضوابط پر تفصیلی بریفنگ دی گئی خیبرپختونخوا پبلک پروکیورمنٹ اتھارٹی اور یو ایس ایڈ کے ذیلی ادارے(ای ایس پی۔

(جاری ہے)

آر ایس پی این) کے اشتراک سے مالاکنڈ اور سوات کے افسران کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا ڈپٹی ڈائریکٹر کے پی پی آر اے احسان الله نے شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہاکہ تربیتی عمل سے شرکاء کو پروکیورمنٹ ایکٹ اور رولز کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :