اپوزیشن حکومتی ٹی او آرز کو مسترد چکی ہے ، احتساب کا آغاز وزیر اعظم سے ہو گا۔ اعتزاز احسن
سمیرا فقیرحسین بدھ 4 مئی 2016 11:17
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مئی 2016ء) : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا اتحاد ایک اچھا آغاز ہے،اپوزیشن حکومتی ٹی او آر کو مسترد کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضیاءالحق کے لے جب ایم آر ڈی بنی تھی تو اس وقت اپوزیشن میں کم ہم آہنگی تھی۔ لیکن اس مرتبہ پانامہ لیکس کے معاملے پر اتفاق رائے سے ٹی او آر بنائے گئے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ احتساب کے عمل کا آغاز وزیر اعظم نواز شریف سے ہو گا۔نوازشریف جب وزیر اعلیٰ تھے تب سے اب تک کے ٹیکس اور آمدنی سے متعلق آگاہ کیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف اپوزیشن کی جانب سے مرتب کردہ ٹی او آرز پر خود احتساب کے لیے پیش کریں گے تو ہم تسلیم کر لیں گے کہ شاید انہوں نے کوئی غلطی نہیں کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.